نئی دہلی،اکتوبر15(یواین آئی)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج راشٹرپتی
بھون میں اپنے پیش رو اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پرگلہائے
عقیدت پیش کئے۔ سٹر مکھرجی نے ڈاکٹر کلام کی تصویر پر پھولوں کے ہار چڑھائے اور
انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ڈاکٹر کلام کو یاد کرتے ہوئے ٹویٹ کرکے
کہاہمارے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم
پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں،جو ہر ہندوستانی کے تصور میں بستے ہیں